سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

79
Saudi gold market
Saudi gold market

جدہ ۔27جنوری (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،

سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.78 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.47 اور 18 قیراط 183.84 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 213.31 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔گولڈ مارکیٹ میں ایک کلو گرام سونے کے نرخ 245,180.53 ریکارڈ کیے گئے۔