جدہ ۔30مارچ (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ایس پی اے کے مطابق گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.86 ریال، 22 قیراط ایک گرام 244.63 اور 18 قیراط 200.15 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 233.51 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 231.52 ریال ریکارڈ کیے گئے جبکہ ایک کلو گرام سونا 263,4868 ریال میں دستیاب رہا۔