جدہ۔14جولائی (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام کی قیمت 290.72 ریال،22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.49 ریال جبکہ 21 قیراط والا ایک گرام سونا 254.38 ریال، 18 قیراط کی قیمت 218.04 ریال اور 14 گرام کی قیمت 169.58 ریال رہی۔ …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ۔14جولائی (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، 24 قیراط ایک گرام کی قیمت 290.72 ریال،22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 266.49 ریال جبکہ 21 قیراط والا ایک گرام سونا 254.38 ریال، 18 قیراط کی قیمت 218.04 ریال اور 14 گرام کی قیمت 169.58 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میںایک اونس (بسکٹ ) کے نرخ 9045.98 ریال رہے جبکہ پانچ گرام والا بسکٹ 1511.72 ریال میں فروخت کیا گیا۔ ایک کلو گرام سونے کی مارکیٹ میں قیمت 2 لاکھ 92 ہزار 750 ریال ریکارڈ کی گئی۔







