سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔17جولائی (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 293.33 ریال، 22 قیراط ایک گرام 268.88 اور 18 قیراط 219.99 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 256.66 ریال رہی۔گ ولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام …

جدہ۔17جولائی (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 293.33 ریال، 22 قیراط ایک گرام 268.88 اور 18 قیراط 219.99 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 256.66 ریال رہی۔گ

ولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 254.04 ریال ریکارڈ کیے گئے جبکہ 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,463.94، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,581.27 اور 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,815.93 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔مملکت میں ایک کلو گرام سونا 295,379 ریال میں دستیاب رہا۔