سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ۔20جولائی (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 292.51 ریال جبکہ 22 قیراط کی قیمت 268.14 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 255.95 ریال ریکارڈ کیے گئے۔ گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک …

جدہ۔20جولائی (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 292.51 ریال جبکہ 22 قیراط کی قیمت 268.14 ریال اور 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 255.95 ریال ریکارڈ کیے گئے۔

گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط ایک گرام کے نرخ 219.38 ریال رہے جبکہ 14 قیراط ایک گرام کی قیمت 170.63 ریال تک آگئی۔