سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

جدہ۔22جولائی (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 289.62 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 265.87 ریال، جبکہ 21 قیراط فی گرام قیمت 253.42 ریال ، 18 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 217.22 …

جدہ۔22جولائی (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ایس پی اے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 289.62 ریال، 22 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 265.87 ریال، جبکہ 21 قیراط فی گرام قیمت 253.42 ریال ، 18 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 217.22 ریال اور 14قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 169.43 ریال ریکارڈ کی گئی۔

گولڈ مارکیٹ میں ایک اونس سونے کے نرخ 9005.33 ریال جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 3377.37 ریال رہی جبکہ ایک کلو سونے کے بار کے نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 560 ریال تک رہے۔