برسلز ۔12دسمبر (اے پی پی):بیلجیم ،لکسمبرگ اور یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے ڈائریکٹر جنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل فار ایگریکلچر اینڈ رورل ڈویلپمنٹ یورپین یونین وولف گینگ برٹشر سے ملاقات کی۔ب
رسلز میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹویٹ کے مطابق ملاقات میں زراعت کے شعبے میں جاری انگیجمنٹس اور تعاون کو مضبوط کرنے کے لئے نئے مواقعوں کی تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔