- Advertisement -
برسلز۔23اپریل (اے پی پی):یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے یورپی یونین ہوم افئیرز کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جوہانس لوچنر سے ملاقات کی۔ پاکستانی سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان مائیگریشن اینڈ موبلٹی ڈائیلاگ کے تحت جاری رابطوں، ٹیلنٹ پارٹنرشپ اقدام کے ذریعے قانونی راستوں پر تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں اور عالمی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=586782
- Advertisement -