اقوام متحدہ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر مزید سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی ایک نئی قرارداد کی منظور کر لی ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ان نئی پابندیوں کی قرارداد امریکا نے اپنے حلیفوں سے مشورہ کر کے تیار کی تھی۔ ان پابندیوں کے تحت شمالی کوریائی حکومت کی اعلیٰ پٹرولیم مصنوعات تک رسائی کو انتہائی محدود کر دیا …
سلامتی کونسل ، شمالی کوریا پر مزید اقتصادی پابندیوں کی قرادد منظور

مزید خبریں
اقوام متحدہ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر مزید سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کی ایک نئی قرارداد کی منظور کر لی ہے۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق ان نئی پابندیوں کی قرارداد امریکا نے اپنے حلیفوں سے مشورہ کر کے تیار کی تھی۔ ان پابندیوں کے تحت شمالی کوریائی حکومت کی اعلیٰ پٹرولیم مصنوعات تک رسائی کو انتہائی محدود کر دیا گیا ہے۔








