سمبڑیال۔ 22 جولائی (اے پی پی):سمبڑیال میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، فیلڈ انویسٹی گیٹرمحكمہ زراعت سمبڑیال لیاقت علی نے کہا ہے کہ تحصیل سمبڑیال اور ملحقہ علاقوں میں پیرصبح موسلا دھار بارش ہوئی ،رین گیج پیمانے کے مطابق 23 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔