سمندری خوراک کی برآمدات میں 9 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران سمندری خوراک کی قومی برآمدات میں 9 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2017ءکے دوران سمندری خوراک کی برآمدات سے 200.97 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے