سمندری معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا جائے، چینی صدر

بیجنگ۔15مارچ (اے پی پی):چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چینی طرز جدیدیت کو آگے بڑھانے کے لیے سمندری وسائل کی مؤثر ترقی اور استعمال ناگزیر ہے، سمندری معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا جائے اور ملک کو چینی خصوصیات کی حامل مضبوط سمندری قوت بنانے کی کوشش کی جائے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اپن ایک مضمون میں انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے …

بیجنگ۔15مارچ (اے پی پی):چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چینی طرز جدیدیت کو آگے بڑھانے کے لیے سمندری وسائل کی مؤثر ترقی اور استعمال ناگزیر ہے، سمندری معیشت کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا جائے اور ملک کو چینی خصوصیات کی حامل مضبوط سمندری قوت بنانے کی کوشش کی جائے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق اپن ایک مضمون میں انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے جدت پر مبنی ترقی کو مزید اہمیت دی جائے اور بنیادی ٹیکنالوجیز میں رکاوٹوں کو دور حاصل کرتے ہوئے سمندری سائنسی و تکنیکی صلاحیت میں اعلیٰ سطح کی خود انحصاری کو فروغ دیا جائے۔

مزید خبریں