سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 56 مٹیاری ون سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم محبوب زمان کامیاب

155
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 56 مٹیاری ون سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم محبوب زمان کامیاب

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 56 مٹیاری ون سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مخدوم محبوب زمان 72ہزار 178 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن )کے امیدوار نصیر احمد 35ہزار 432ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 54.77 فیصد رہا۔