صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے
سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا

مزید خبریں
کراچی۔ 19 ستمبر (اے پی پی):صوبہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ہفتہ کو محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ مجموعی طور پر صوبے میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔








