اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی) سی اے اے( نے کرونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر کارڈ ترمیم شدہ صحت ڈکلیئریشن فارم جاری کر دیا ہے۔ سی اے اے کے ترجمان کے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں جس میں رابطے کی تفصیلات اور سفر کی مختصر تاریخ شامل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مطابق پاکستان میں داخل ہونے والے …
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کرونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر کارڈ ترمیم شدہ صحت ڈکلیئریشن فارم جاری کر دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) سول ایوی ایشن اتھارٹی) سی اے اے( نے کرونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظر کارڈ ترمیم شدہ صحت ڈکلیئریشن فارم جاری کر دیا ہے۔ سی اے اے کے ترجمان کے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم میں کچھ ترامیم کی گئی ہیں جس میں رابطے کی تفصیلات اور سفر کی مختصر تاریخ شامل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ مطابق پاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا ہوگا۔ پاکستان میں داخل ہونے کے لئے مکمل شدہ فارم جمع کروانا ضروری ہوگا۔ جہاز کا عملہ تمام مسافروں میں ہیلتھ ڈیکلریشن کارڈ تقسیم کرے گا۔ کارڈ میں معلومات کا اندراج کرنا ا لازمی ہے۔ڈیکلریشن فارم میں نام،پاسپورٹ نمبر اور پتہ،مختلف ممالک میں قیام اور مسافر کی صحت کی تفصیلات ہوں گی اور یہ فارم عام عوام کی آسانی کے لیے بنایا گیا ہے۔








