سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی ملک میں کاروباری اعتماد کی عکاسی کر رہی ہے،وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 13 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی ملک میں کاروباری اعتماد کی عکاسی کر رہی ہے۔ پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ23 ارب ڈالر کی ریکارڈ غیر ملکی ترسیلات زر معیشت کیلئے مثبت اشارے ہیں۔

مزید خبریں