سٹریٹ کرائمز میں ملوث 4 ملزمان گرفتار،اسلحہ،موٹر سائیکلیںو موبائل برآمد
سٹریٹ کرائمز میں ملوث 4 ملزمان گرفتار،اسلحہ،موٹر سائیکلیںو موبائل برآمد

مزید خبریں
کراچی۔ 07 اگست (اے پی پی):سرجانی چوکی خدا کی بستی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 4مبینہ ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے 2غیر قانونی پسٹلز بمعہ ایمونیشن،2موٹر سائیکلیں، موبائل فونز اور نقدی برآمدکرلی۔جمعہ کو ترجمان ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق گرفتار ملزمان میں شہزاد، سفیان، طلحہاور فاروق شامل ہیں۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیاہے۔







