اسلام آباد۔22دسمبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے جمعرات کویوم قائداعظم اورکرسمس کے موقع پربندرہیں گے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سٹیٹ بینک کی تمام شاخیں جمعرات کویوم قائداعظم اورکرسمس کے موقع پربندرہیں گی، دیگربینک اورمالیاتی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوں گی۔
سٹیٹ بینک سمیت تمام بینک اورمالیاتی ادارے جمعرات کوبندرہیں گے

مزید خبریں