اسلام آباد۔29اپریل (اے پی پی):بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔سٹیٹ بینک سے جاری پریس ریلیز کے مطابق بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء (بدھ) کو یوم مزدور کے موقع پر حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔