سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے فیصلہ کےخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ، آئینی بنچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا

80
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے فیصلہ کےخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر ، آئینی بنچ 9 دسمبر کو سماعت کرے گا

اسلام آباد۔8دسمبر (اے پی پی):سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کے فیصلہ کےخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہیں۔

جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 7 رکنی آئینی بینچ 9 دسمبر 2024 کو انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کرےگا۔