سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکرکا جوائنٹ سیکرٹری فنانس کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے جوائنٹ سیکرٹری فنانس قومی اسمبلی اورنگزیب مڑل کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے اپنے علیحدہ علحیدہ تعزیتی پیغامات میں اورنگزیب مڑل سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے والدہ کی اچانک وفات کو ان کے لئے عظیم صدمہ …

اسلام آباد ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے جوائنٹ سیکرٹری فنانس قومی اسمبلی اورنگزیب مڑل کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے اپنے علیحدہ علحیدہ تعزیتی پیغامات میں اورنگزیب مڑل سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے والدہ کی اچانک وفات کو ان کے لئے عظیم صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے اﷲ تعالیٰ سے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اورنگزیب مڑل سمیت ان کے خاندان کے دیگر افراد کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔