اسلام آباد۔3مارچ (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنا ووٹ ڈال دیا۔بدھ کو قومی اسمبلی ہال میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے تقریباً سوادس بجے اپنا ووٹ ڈالا۔
بعدازاں انہوں نے اسمبلی ہال میں چوہدری فواد حسین اور مرتضی جاوید عباسی کے ساتھ گپ شپ کی۔