صوابی ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے مزار پر حاضری دی۔ جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر گئے جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ واضح رہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو کارگل کی جنگ میں بہادری کی تاریخ رقم کرنے پر نشان حیدر کا …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے مزار پر حاضری

مزید خبریں
صوابی ۔ 6 ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے مزار پر حاضری دی۔ جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے مزار پر گئے جہاں انہوں نے پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ واضح رہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو کارگل کی جنگ میں بہادری کی تاریخ رقم کرنے پر نشان حیدر کا اعزاز دیا گیا۔








