سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا اعجاز حسین جھکرانی کے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور چیف وہپ اعجاز حسین جھکرانی کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور …

اسلام آباد ۔ 22 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی اور چیف وہپ اعجاز حسین جھکرانی کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

Leave a Reply