سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے رکن کے طور پر اپنا حلف خود لیا

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی کے رکن کے طور پر اپنا حلف خود لیا۔ پیر کو 15 ویں قومی اسمبلی کے اجلاس میں سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے نومنتخب ارکان سے حلف لیا اور حلف کی عبارت پڑھنے کے دوران انہوں نے خود بھی حلف اٹھایا۔