- Advertisement -
اسلام آباد۔11اگست (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا جلاس شروع ہوگیا ۔ اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ۔ اجلاس میں حکومتی ،اتحادی اراکین اور اپوزیشن اراکین کی کثیر تعداد شریک ہے ۔
- Advertisement -