27.2 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومقومی خبریںسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ممبر قومی اسمبلی خالد حسین...

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ممبر قومی اسمبلی خالد حسین مگسی کے قافلے پر حملے کی مذمت

- Advertisement -

اسلام آباد۔30مئی (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ممبر قومی اسمبلی خالد حسین مگسی کے قافلے پر حملے کی مذمت کرتے ہو ئے دکھ اور افسوس کا اظہار اور خالد حسین مگسی کےحملے میں محفوظ رہنے پر اظہار تشکر کیا ہے ۔

جمعرات کو اپنے ایک بیان میں سپیکر نے خالد حسین مگسی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اورکہا کہ خالد حسین مگسی کے قافلے پر حملہ شرپسند عناصر کی مذموم سازش ہے، ملک دشمن عناصر امن کو سبوتاژ کرنے کے لیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں