سکیورٹی فورسزنے ڈیرہ بگٹی کے علاقے بوبی شناک میں آپریشن کے دوران 20کلو گرام دھماکہ خیز مواد ‘فیوزاور اسلحہ برآمد کر لیا ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ 29 جون (اے پی پی) سکیورٹی فورسزنے ڈیرہ بگٹی کے علاقے بوبی شناک کے علاقے میں خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کے دوران 20کلو گرام دھماکہ خیز مواد ‘فیوزاور اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آئی بی او آپریشن کے دوران دھماکہ خیز مواد برآمد کیا ہے ۔