لاہور۔6 جولائی(اے پی پی )پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین اتوار کو ہونے والے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے فائنل میچ میں کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا اس وقت آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ کی فہرست میں بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان 131 پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے لیکن آسٹریلیا اس سے زیادہ …
سہ ملکی بین الاقوامی کرکٹ سیریز کا فائنل، پاکستان آسٹریلیا کے مابین کانٹے دار مقابلے کی توقع

مزید خبریں
لاہور۔6 جولائی(اے پی پی )پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین اتوار کو ہونے والے سہ ملکی کرکٹ سیریز کے فائنل میچ میں کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا اس وقت آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی عالمی رینکنگ کی فہرست میں بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ پاکستان 131 پوائنٹس کے ساتھ عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے لیکن آسٹریلیا اس سے زیادہ فاصلے پر نہیں ہے اور صرف پانچ پوائنٹس اسے پاکستان سے دور رکھے ہوئے ہیں ۔








