23.8 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںسہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور کالی...

سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور کالی آندھی کی ٹیمیں (کل)آمنے سامنے ہوں گی

- Advertisement -

سینٹ کٹس ۔ 12 جون(اے پی پی) سہ ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں (کل) پیر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ آسٹریلوی ٹیم تین میں سے دو میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ ویسٹ انڈیز میں رواں سہ ملکی ون ڈے سیریز میں ٹیموں کے درمیان دلچسپ و سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8517

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں