18.2 C
Islamabad
اتوار, مارچ 16, 2025
ہومعلاقائی خبریںسیالکوٹ ،پتنگ بازی کرنے والے 2 افراد گرفتار

سیالکوٹ ،پتنگ بازی کرنے والے 2 افراد گرفتار

- Advertisement -

سیالکوٹ۔16مارچ (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے پتنگ بازی کرنے والے2افراد کوگرفتارکر کےپتنگیں اور ڈوریں قبضہ میں لے لیں۔ ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ نیکاپورہ کے علاقوں سے پولیس نے پابندی کے باوجود پتنگ بازی کرنے والے نجم نصیر بھٹی سے8پتنگیں اور عمران سے6پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے انہیں گرفتار کر لیا ا ور مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573205

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں