سیالکوٹ میں ضروری مرمت و ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

سیالکوٹ۔ 14 جولائی (اے پی پی):گوجرانوالہ الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی نے سیالکوٹ کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ گیپکو حکام کے مطابق ضروری مرمت و ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں 15، 19، 22، 26 اور 29 جولائی کو کلووال، ڈاؤن سٹریم، فیڈرز صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر ایک بجے تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔