سیالکوٹ پولیس کی کارروائی ،ملزم کو گرفتار کر لیا

69
اٹک پولیس نے زمین فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے ہتھیانے والا نوسرباز ملزم گرفتار کر لیا

سیالکوٹ۔22دسمبر (اے پی پی):سیالکوٹ پولیس نے جرائم پیشہ عناصرکے خلاف کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ سٹی پسرور پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ملزم رضوان کے قبضے سے دیسی شراب لعن اور چالو بھٹی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔