اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں زلفی بخاری نے کہا کہ وہ سویڈن اور ناروے میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔
سید ذوالفقار بخاری کی سویڈن اور ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت

مزید خبریں