سید علی گیلانی کا تہاڑ جیل میںغیر قانونی نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سرینگر ۔ 13 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔