سید علی گیلانی کی رہائی ایک نمائشی اقدام ہو سکتا ہے ،صرف میرا بیٹا نہیں بلکہ دیگر والدین کے بیٹے بھی تحریک آزادی کے راستے میں نکلے ہیں، اشرف صحرائی

سرینگر ۔31 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میںتحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کو ابھی صرف نماز جمعہ کیلئے گھر سے باہر جانے کی اجازت دی ہے جبکہ بھارتی فورسز کے اہلکار تاحال انکے گھر کے باہر موجود ہیں۔انہوںنے کہا کہ سید علی گیلانی کوآٹھ برس بعد نماز جمعہ کے لیے …

سرینگر ۔31 مارچ (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میںتحریک حریت جموںوکشمیر کے چیئرمین محمد اشرف صحرائی نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کو ابھی صرف نماز جمعہ کیلئے گھر سے باہر جانے کی اجازت دی ہے جبکہ بھارتی فورسز کے اہلکار تاحال انکے گھر کے باہر موجود ہیں۔انہوںنے کہا کہ سید علی گیلانی کوآٹھ برس بعد نماز جمعہ کے لیے گھر سے باہر آنے کی اجازت دینے کے معاملہ کا وسیع ترتناظر میں جائزہ لینے کی ضرورت ہے اور یہ ایک نمائشی اقدام بھی ہو سکتا ہے۔

مزید خبریں