سرینگر ۔ 13 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی ہدایت پر ملی ٹرسٹ نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ٹنڈ محلہ کے متاثرین آتشزدگی میں امدادی اشیاءتقسیم کیں۔
سید علی گیلانی کی ہدایت پر متاثرین آتشزدگی میں امدادی اشیاءکی تقسیم

مزید خبریں