سیزن 2018-19 ءکے دوران چین کے مکئی کے سٹاک میں کمی کا امکان

بیجنگ ۔11 نومبر(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ سیزن 2018-19 ءکے دوران اس کے مکئی کے سٹاک میں کمی کا امکان ہے جس کی وجہ جانوروں کی فیڈ بنانے والوں کی جانب سے جنس کا زیادہ استعمال اور کارن پروسیسنگ پلانٹس میں اضافہ ہے۔وزارت زراعت و دیہی امور کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سیزن 2018-19 ءکے دوران مکئی کی ملکی پیداوار بڑھ کر 215 ملین ٹن …

بیجنگ ۔11 نومبر(اے پی پی) چین نے کہا ہے کہ سیزن 2018-19 ءکے دوران اس کے مکئی کے سٹاک میں کمی کا امکان ہے جس کی وجہ جانوروں کی فیڈ بنانے والوں کی جانب سے جنس کا زیادہ استعمال اور کارن پروسیسنگ پلانٹس میں اضافہ ہے۔وزارت زراعت و دیہی امور کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق سیزن 2018-19 ءکے دوران مکئی کی ملکی پیداوار بڑھ کر 215 ملین ٹن جبکہ کھپت 245.8 ملین ٹن رہنے کی توقع ہے جس کا ملکی سٹاک پر اثر پڑے گا

مزید خبریں