سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی (آج) آخری تاریخ ہے، ایف بی آر

اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی (آج) بدھ 26 فروری کو آخری تاریخ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق قبل ازیں سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع ہو چکی ہے۔ 26 فروری سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔

مزید خبریں