سیمنٹ کی ملکی صنعت کی پیداواری استعداد 74 ملین ٹن سالانہ تک پہنچ جائے گی، اے پی سی ایم اے

اسلام آباد ۔ 21جولائی (اے پی پی) 2020ءتک سیمنٹ کی ملکی صنعت کی پیداواری استعداد74 ملین ٹن سالانہ تک بڑھ جائے گی جس سے نہ صرف سیمنٹ کی بڑھتی ہوئی مقامی ضروریات کی تکمیل میں مدد ملے گی بلکہ مقامی ضروریات سے زائد سیمنٹ کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ بھی کمایا جاسکے گا۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن( اے پی سی ایم اے) کے اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ مالی سال2016-17ءکے دوران …

اسلام آباد ۔ 21جولائی (اے پی پی) 2020ءتک سیمنٹ کی ملکی صنعت کی پیداواری استعداد74 ملین ٹن سالانہ تک بڑھ جائے گی جس سے نہ صرف سیمنٹ کی بڑھتی ہوئی مقامی ضروریات کی تکمیل میں مدد ملے گی بلکہ مقامی ضروریات سے زائد سیمنٹ کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ بھی کمایا جاسکے گا۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن( اے پی سی ایم اے) کے اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ مالی سال2016-17ءکے دوران سیمنٹ کی ملکی فروخت میں8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply