سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیاں (کل) نئے صدر مملکت کا انتخاب کریں گی

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیاں منگل کو نئے صدر مملکت کا انتخاب کریں گی۔ اس سلسلہ میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس طلب کر لئے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں صدر مملکت کے انتخاب کے لئے قومی اسمبلی ہال میں ارکان سینیٹ و قومی اسمبلی صدر مملکت کے الیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں …

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیاں منگل کو نئے صدر مملکت کا انتخاب کریں گی۔ اس سلسلہ میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں کے اجلاس طلب کر لئے گئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاﺅس میں صدر مملکت کے انتخاب کے لئے قومی اسمبلی ہال میں ارکان سینیٹ و قومی اسمبلی صدر مملکت کے الیکشن میں اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔

مزید خبریں