سینیٹرآغا شاہ زیب نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

165
سینیٹرآغا شاہ زیب نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

کوئٹہ۔ 28 نومبر (اے پی پی):پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرآغا شاہ زیب نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کا مشاہدہ کیا ۔

بلوچستان اسمبلی کااجلاس جمعرات کے روز سپیکربلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر)عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔

اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر آغا شاہ زیب درانی نے صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ سپیکر نے آغا شازیب درانی کو خوش آمدید کہا۔