سینیٹرفروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ۔ 24جولائی (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرفروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ وفاقی وزیر اور سینئر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بیریسٹر فروغ نسیم نے یکم جون 2020ءکو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف …

اسلام آباد ۔ 24جولائی (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرفروغ نسیم نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جمعہ کو ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ وفاقی وزیر اور سینئر حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔ بیریسٹر فروغ نسیم نے یکم جون 2020ءکو جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس میں حکومت کی نمائندگی کرنے کی غرض سے وزارت قانون سے استعفیٰ دیا تھا۔

مزید خبریں