- Advertisement -
اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق دار نے یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی ہائی ریپریزنٹیٹو/کمیشن کی نائب صدر کایا کالاس سے بات چیت کی،
کایا کالاس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر خوشی کا اظہار کیا۔
- Advertisement -
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق انہوں نے خطے میں امن، استحکام اور مکالمے کو فروغ دینے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=595495
- Advertisement -