اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر چوہدری محمد سرور صوبائی گورنر کے منصب پر فائز ہونے والے 14 ویں سینیٹر بن گئے۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے بتایا کہ ان سے پہلے مخدوم سجاد حسین قریشی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فضل حق، فدا محمد خان، کمانڈر خلیل الرحمن، بیرسٹر مسعود کوثر، مہتاب عباسی، جبار …
سینیٹر چوہدری محمد سرور صوبائی گورنر کے منصب پر فائز ہونے والے 14 ویں سینیٹر بن گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر چوہدری محمد سرور صوبائی گورنر کے منصب پر فائز ہونے والے 14 ویں سینیٹر بن گئے۔ پیر کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے بتایا کہ ان سے پہلے مخدوم سجاد حسین قریشی، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فضل حق، فدا محمد خان، کمانڈر خلیل الرحمن، بیرسٹر مسعود کوثر، مہتاب عباسی، جبار خان، کمال اظفر، اقبال ظفر جھگڑا، سردار ذوالفقار کھوسہ، سردار لطیف کھوسہ اور رفیق رجوانہ کو بھی یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ گورنر بننے سے پہلے ایوان بالا کے رکن رہے۔








