سینیٹ اجلاس،ایوان نے نجکاری کمیشن (ترمیمی) بل 2025متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے نجکاری کمیشن (ترمیمی)بل 2025متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ جمعے کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے یہ بل قومی اسمبلی سے منظور کردہ صورت میں منظور کرنے کی تحریک پیش کی ۔ بعد ازاں صدرنشین سینیٹر شہادت اعوان نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ نے نجکاری کمیشن (ترمیمی)بل 2025متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

جمعے کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے یہ بل قومی اسمبلی سے منظور کردہ صورت میں منظور کرنے کی تحریک پیش کی ۔ بعد ازاں صدرنشین سینیٹر شہادت اعوان نے یہ بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔

مزید خبریں