سینیٹ اجلاس، خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے نومنتخب رکن خرم ذیشان نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے نومنتخب رکن خرم ذیشان نے حلف اٹھا لیا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے ان سے حلف لیا۔ بعد ازاں انہوں نے رول آف ممبرزپر دستخط کئے۔ اراکین سینیٹ نے نومنتخب ممبر کو مبارکباد بھی دی۔

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):خیبرپختونخوا سے سینیٹ کے نومنتخب رکن خرم ذیشان نے حلف اٹھا لیا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے ان سے حلف لیا۔

بعد ازاں انہوں نے رول آف ممبرزپر دستخط کئے۔ اراکین سینیٹ نے نومنتخب ممبر کو مبارکباد بھی دی۔

مزید خبریں