سینیٹ نے وسل بلور پروٹیکشن اینڈ وجیلنس کمیشن بل 2025ء کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے وسل بلور پروٹیکشن اینڈ وجیلنس کمیشن بل 2025ء کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے تحریک پیش کی کہ وسل بلور پروٹیکشن اینڈ وجیلنس کمیشن بل 2025 زیر غور لایا جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وارمنظوری کے …

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):سینیٹ نے وسل بلور پروٹیکشن اینڈ وجیلنس کمیشن بل 2025ء کی اتفاق رائے سے منظوری دے دی۔

جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے تحریک پیش کی کہ وسل بلور پروٹیکشن اینڈ وجیلنس کمیشن بل 2025 زیر غور لایا جائے۔

ایوان نے تحریک کی منظوری دے دی جس کے بعد چیئرمین نے بل شق وارمنظوری کے لیے ایوان میں پیش کیا جسے منظور کر لیا گیا۔

 

مزید خبریں