سینیٹ کا اجلاس جمعرات دن11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس (کل) جمعرات دن11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اراکین نے سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے اظہار خیال کیا اور ان کی علمی،سیاسی اور پارلیمانی خدمات کو سراہا۔بعدازاں سینیٹ کا اجلاس جمعرات دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

اسلام آباد۔12نومبر (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس (کل) جمعرات دن11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں اراکین نے سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم کے تعزیتی ریفرنس سے اظہار خیال کیا اور ان کی علمی،سیاسی اور پارلیمانی خدمات کو سراہا۔بعدازاں سینیٹ کا اجلاس جمعرات دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔

مزید خبریں