سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی صبح تک ملتوی

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس جمعرات کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا سے نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا یا۔ کمیٹیوں کی رپورٹس ،قانون سازی سمیت بلوچستان واقعے پر بھی گفتگو کی گئی۔کارروائی کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے اجلاس کو …

اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):ایوان بالا کا اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے 10 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ سینیٹ کا اجلاس جمعرات کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران خیبرپختونخوا سے نومنتخب سینیٹرز نے حلف اٹھا یا۔ کمیٹیوں کی رپورٹس ،قانون سازی سمیت بلوچستان واقعے پر بھی گفتگو کی گئی۔کارروائی کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے اجلاس کو جمعہ کی صبح ساڑھےد س بجے تک ملتوی کر دیا۔

مزید خبریں